پاکستان کی خوشحالی کیلئے کسی بھی اقدام سے گریز نہں کریں گے، چوہدری عاصم شمیم پہلوان

Published: 27-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) سابق امیدوار برائے ایم پی اے چوہدری عاصم شمیم پہلوان نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری آن ہماری پہچان اور ہماری شان ہے جب تک وطن عزیز ہے ہم ہیں اور ہمارے لیے یہ بات باعث افتخار ہے کہ وطن عزیز کے لیے کچھ کر سکیں پاکستان کی خوشحالی کے لیے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کریں گے، وطن عزیز لاکھوں قربانیوں کا ثمر ہے انشاء اللہ پاکستان کی تعمیروترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے اورعوام کی بے لوث خدمت کے لیے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کریں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات