Published: 27-11-2022
گجرات(احسان اللہ اعظم سے) ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت چوہدری خلیل پرویز شاہ پور کی سالگرہ، دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ چوہدری کاشف محمود فتح پور، ڈاکٹر عظمت اللہ چوہدری، چوہدری عاصم محمود، شکیل شہزاد چیچی، سمیت دیگر بھی شریک کیک کاٹا گیا چوہدری خلیل پرویز شاہ پور کی درازی عمر کے لیے دعائیں خوشگوار ماحول میں گفتگو کی گئی دوستوں کی طرف سے خصوصی تحائف دئیے گئے چوہدری خلیل پرویز شاہ پور نے دوست احباب کا شکریہ ادا کیا۔