Published: 27-11-2022
جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری) تحریک لبیک کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی32 مہر علی رضا، سید احتشام شاہ اور عدنان سیفینے علاقہ کا تعزیتی دورہ کیا۔ مہر علی رضا اور دیگر نے محلہ نوشہرہ میں ماسٹر ارشد کے بھائی، شہزاد انصاری کی والدہ کی وفات پر تعزیت، فاتحہ خوانی، مرحومین کے بلند درجات اور پسماندگان کے صبر و جمیل کی دعا کی۔