صاحبزادہ سعید احمد شاہ گجراتی کی صاحبزادیوں کی پر وقار تقریب رخصتی، بڑا سیاسی اکٹھ

Published: 28-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) ممتاز عالم دین صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی کی صاحبزادیوں کی تقریب رخصتی میں ملک بھر سے ممتاز عالم دین، سماجی، سیاسی، کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام بھیا مارکی میں کیا گیا۔ مہمانوں کا استقبال صاحبزادہ سید نور حسین شاہ، صاحبزادہ سید حسین محمود شاہ گجراتی اور دیگر فیملی ممبران نے کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ، چوہدری شافع حسین، ایم این اے سید عمران ولی شاہ، حاجی عمران ظفر، نوابزادہ غضنفر علی گل، صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری آستانہ عالیہ چھالے شریف، چوہدری اظہر حسین، چوہدری پرویز اقبال پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹری، سید علی حسین شاہ، چوہدری علی ابرار جوڑا، حاجی الیاس الرحمان، صاحبزادہ پیر سید شمیم شاہ، صاحبزادہ پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی، صاحبزادہ پیر سیدآل احمد شاہ سہودرہ شریف، صاحبزادہ پیر سید اسرار الحسن شاہ سروری قادری، صاحبزادہ پیر سید ابرار الحسن شاہ سروری قادری، حافظ محمد ایوب صراف چڑیاولہ شریف،سید صفدر حسین شاہ، سید منور حسین شاہ، شیخ عرفان پرویز، سیٹھ علی اصغر، شیخ وقار وحید، شیخ عمران وحید، چوہدری اختر جوڑا، چوہدری وقار نادر جوڑا، میاں عاطف منیر پگانوالہ، وحید مرزا، قاری محمد شعیب جلالی، چیف آفیسر چوہدری فیاض وڑائچ، چیف سیکرٹری انسپکٹر نصر اللہ کنگ، چوہدری نصیر احمد سدھ کھاریاں، چوہدری ندیم اختر ملہی، جواد حسین جعفری، سید الطاف عباس کاظمی، سید محمد علی نقوی،ڈاکٹر رزاق احمد غفاری، پروفیسر مظہر القادری، چوہدری اظہر حسین، چوہدری اصغر تیل والا، نعیم مسعود جوڑا، چوہدری محمد انور، رضوان دلدار چوہدری، چوہدری افتخار مٹو، ندیم احمد سندھو، محمد دائم، ظہیر احمد، چوہدری نعیم وڑائچ، طاہر مانڈہ، چوہدری محمد اختریو ایس اے، داؤد خان،محمد یونس ساقی، عدنان سیٹھی، شہزاد شفیق شرقپوری، حافظ غلام نبی نقشبندی، پیر سید جماعت علی شاہ، مظہر علی نت، خاور بشیربٹ، عبدالستار مرزا، سابق ناظم چوہدری محمد اصغر تیل والا، خان شبیر الزمان خان، داؤد بٹ، چوہدری قذافی، خادم علی خادم، چوہدری عباس رانجھا، چوہدری محمد انور ریٹائرڈ انسپکٹر، داؤد خان، راجہ تیمور طارق، محمو داختر محمود، چوہدری اجمل، شیخ عثمان، شیخ انصر قذافی، مہر سعید انور سونی، باسط سیٹھی، خالد پرویز منگا، نعیم مسعود جوڑا، وسیم مسعود جوڑا، چوہدری اختر جوڑا، خاور بشیر بٹ، ملک یونس، مرزا طاہر بیگ، مرزا محمد رفیق، چوہدری نعیم وڑائچ چناب موبائلز، چوہدری مظہر وڑائچ نت، چوہدری محمد اصغر، زاہد بھٹی، عمران اسلم، عثمان طیب، علی رضی سہیل، چوہدری محمد انور، عمر شریف قادری، زاہد بھٹی، میر انجم، جواد حسین جعفری، سید آصف رضا نقوی، سید الطاف عباس کاظمی، عدیل، طارق کھوکھر، چوہدری محمد اجمل، چوہدری سرفراز اجمل، داؤد خان، چوہدری مظہر تحصیلدار، چوہدری غلام عباس ملہی، چوہدری محمد اعظم سابق ناظم، غلام محی الدین، سید علی حسین شاہ گجراتی، اور دیگر ممتاز شخصیات شریک تھیں۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات