چوہدری وجاہت حسین، افضل ملہی کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شریک

Published: 28-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین، ایم این اے چوہدری حسین الٰہی نے بھاگووال میں مسلم لیگی راہنما چوہدری افضل ملہی کے صاحبزادے چوہدری عاصم ملہی کی گرینڈ دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت کی آمد پر چوہدری افضل ملہی، چوہدری عاصم ملہی،چوہدری آصف وڑائچ، چوہدری تنویر احمد وڑائچ،چوہدری نصیر احمد وڑائچ،چوہدری اختر بھاگووال نے استقبال کیا چوہدری وجاہت حسین،چوہدری حسین الٰہی نے شادی تقریب میں عمائدین سے ملاقاتیں کیں اور علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات