چوہدری وجاہت حسین، چوہدری حسین الٰہی کو سوینئر پیش

Published: 28-11-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین، ایم این اے چوہدری حسین الٰہی اور ڈاکٹر چوہدری شاہنو از اجنالہ کو ڈیرہ مولوی اکبر چیچی گرینڈ ڈنر تقریب آمد پر مسلم لیگی راہنما چوہدری اقبال اکبر چیچی، چوہدری رضی چیچی کی جانب سے سوینئر پیش کئے گئے اس موقع پر چوہدری سعاد ت نوا زاجنالہ، چوہدری خالد اصغر گھرال،چوہدری فاروق افگن، ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات