Published: 28-11-2022
گجرات (نمائندہ ڈاک)گجرات پریس کلب کا 12 رکنی وفد تفریحی دورے پر تیسرے روز مری چیئر لفٹ پر لطف اندوز ہونے کے بعد ملکینامور بندو خان ریسٹورنٹ پر صدر گجرات پریس کلب ملک شفقت اعوان،جنرل سیکرٹری سید نوید شاہ کی جانب سے 12 رکنی وفد قنبر اعجاز شاہ، نائب صدررانا شہزاد،ارشد علی،سیکرٹری اطلاعات قیصراعجاز ملہی، شاہد رسول،شامی کھٹانہ،عمران بھٹی، ڈاکٹر مظہر چوہان،ڈاکٹر امجد مرزا،عبدالسلام مرزا پرتکلف ڈنر کا کروایا گیا،تیسرے روز تفریح دورہ میں مری پنڈی پوائنٹ پر 8 کلومیٹر پر محیط چیئر لفٹ پر ممبران لطف اندوز ہوتے ہوئے سلفیاں اور تصویریں بنواتے رہے