موٹر سائیکل سوار راہزنوں نے جھپٹا مار کر موبائل و پرس چھین لیا

Published: 28-11-2022

Cinque Terre

گجرات (خبر نگار خصوصی) محلہ چاہ بڈھے والا میں موٹر سائیکل سوار دو رہزنوں نے یونس آباد کے رہائشی پطرس یعقوب مسیح سے چلتے چلتے موبائلفون اور پرس جس میں سترہ ہزار روپے تھے چھین لیا اور فرار ہوگئے پولیس تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کر لیا
 

آج کا اخبار
اشتہارات