Published: 28-11-2022
گجرات (خبر نگار خصوصی) منگووال بازار سے نامعلوم چور تاجر چکوڑی بکھو کے رہائشی محمد یاسر کی قیمتی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے گاؤں اوتم کے رہائشی اسلم کی موٹر سائیکل کھاریاں بازار سے نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ منگووال اور تھانہ صدر کھاریاں نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے