Published: 28-11-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگکے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین، ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے نت ہاؤس میں مسلم لیگی راہنما چوہدری طاہر حسین ترکھا،چوہدری ارسلان زاہد ترکھا کی ملاقات، سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا چوہدری طاہر حسین ترکھا نے اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔