سٹاف گلہ میں ڈاکوؤں نے فروٹ فروش سے سوالا کھ چھین لیے
Published: 28-11-2022
گجرات (ارشد علی) سٹاف گلا سرگودھا روڈ پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گزشتہ روز علی الصبح دسوندھی پورہ کے رہائشی وحید بشیر کمبوہ فروٹ مرچنٹسے دو لاکھ بیس ہزار روپے چھین لئے اور فرار ہوگئے پولیس تھانہ شاہین نے مقدمہ درج کر لیا