سرائے عالمگیر میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 4 جواری گرفتار، داؤ پر لگی 16 ہزار رقم 5 موبائل، تاش بر آمد، تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش

Published: 28-11-2022

Cinque Terre

گجرات (خبر نگار خصوصی)تھانہ صدر سرائے عا لمگیر نے قمار بازی کرتے پر 4ملزمان کو گر فتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ملزمان میں افتخار احمد ولد غلام احمدصغیر حسین ولد نذیر حسین اقوام جٹ سکنائے خانپوربلال سلیم ولد محمد سلیم قوم جٹ سکنہ کھمبی غفار حسین ولد محمد حسین قوم جٹ کلیچ پور شامل ہیں۔ ملزمان سے جوئے میں لگی رقم 16000روپے5عدد موبائل،52پتے تاش برآمد ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

آج کا اخبار
اشتہارات