Published: 28-11-2022
گجرات (ارشد علی) گاؤں سرخ پور میں نامزد ملزمان شادی شدہ لڑکی کو اغوا کرکے لے گئے پولیس تھانہ ٹانڈہ نے مغویہ کے سسر کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا