تاجر رہنما جاوید بٹ کی والدہ کیلئے دعائے مغفرت، ممتاز شخصیات کی آمد

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)صدر مرکزی انجمن تاجران گجرات، جنرل سیکرٹری کڈنی سنٹرگجرات جاوید بٹ کی والدہ محترمہ، حاجی لالہ جی محمدشفیع بٹ مرحوم(کھل والے) کی اہلیہ کی وفات پرگزشتہ روزممتازسیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات سمیت ہرمکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے انکی رہائش گاہ شادمان کالونی جاکراظہارافسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندگان کے صبروجمیل کی دعا کی،اظہارتعزیت کرنیوالوں میں نمایاں پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے صدرنوابزادہ طاہرالملک، امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم، ڈائریکٹرسروس انڈسٹریز چوہدری حسن جاوید،سابق ایم این اے ملک حنیف اعوان،ممتازصنعتکارمیاں محمداعجاز(جی ایف سی فین)،سابق ایم پی اے میجرمعین نوازوڑائچ،پی پی رہنمامیاں فخرمشتاق پگانوالہ،جنرل سیکرٹری پی پی گجرات ڈاکٹرزاہد ظہیر،چوہدری علی ابرارجوڑا، چوہدری اعجازوڑائچ شاہدولہ ٹاؤن،پیپلزپارٹی سٹی گجرات کے صدرمیرانجم، مشیروزیراعلیٰ چوہدری وقاراشرف،چیئرمین بیت المال گجرات پیرسید شمیم شاہ بخاری،سابق صدرگجرات باربلال حسین گورسی، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع گجرات راجہ محمد اسلم، مشیر وزیر اعلیٰ سید عدیل شاہ،رضوان دلدارچوہدری،عدنان نسیم سیٹھی،سینئرصحافی محمدیونس ساقی،چوہدری صفدرممتازسندھو،سابق چیئرمین چوہدری کاشف محمود فتح پور،عاصم مشتاق بٹ سابق سیکرٹری جمخانہ کلب،پیپلز پارٹی کے تحصیل صدرچوہدری محمداصغرپسوال،حمزہ سابق،راجہ طاہرشیر، میاں ندیم اسلم، نوید احمد ہیرا صدریوتھ ونگ مسلم لیگ ن،چوہدری شجاع زیب جوڑا، ڈاکٹرامین گل، خادم حسین سلیمی، ممتاز بینکار چوہدری خاور بشیر وڑائچ،عنصرمحمود گھمن،کرنل ظفرکھاریاں،جاوید اقبال غوثیہ فین، ڈاکٹرضمیربٹ، یاسراحسان پاک فین، چوہدری وقاراحمد ترکھا، سید فضیلت شاہ سابق چیئرمین، ریحان نسیم سیٹھی، حاجی محمداکرم،عاطف لکی میڈیکل سٹور،سید توصیف شاہ جمالپور،میررشید ایڈووکیٹ،مظہربٹ فلیورہوٹل،فدامیر،شوکت بٹ،مہرمحمداکمل بوبی، محمدافضل لاسکی ریڈیو،میاں ہارون ایڈووکیٹ، تاجررہنماچوہدری اظہر،میاں محمداکمل حسین سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن ضلع گجرات، محمد عتیق بٹ،ملک شوکت اللہ،چوہدری محمدخالد گھمن، چوہدری محمد جمیل،محمد طاہرڈار، ڈاکٹرمحمداکرم جنجوعہ،چوہدری سلیم احمد ہریانوالہ، غلام مصطفی صراف، ثاقب بٹ فلیورہوٹل، حاجی محمدشفیع گلوبل فرنشرز،چوہدری طاہرچیمہ، خالد پرویزبٹ دیوان خاص میرج ہال، ارشد محمود بٹ دیوان خاص،بلال احمد،سیٹھ عابد حسین، محمد سجاد بٹ، توقیراحمد بٹ،چوہدری محمد عباس صدرشاہین چوک، چوہدری جمشید اقبال،منورحسین بٹ، مجاہد حسین، چوہدری بدرحفیظ،ملک محمد حسین، غلام محمد چوہدری، ملک شہبازاحمد،بلاول شاہ، فائق بٹ، خرم سجاد بٹ،راجہ سکندراقبال، چوہدری سجاد احمد لاہنیکا،چوہدری سبحان، ندیم طاہر،عامرمشتاق بٹ، خواجہ حماد اکرم، ملک لقمان اشرف قادری، فیصل مجید کھاریاں،چوہدری محمداسلم،لیاقت علی ٹھیکیدار،عبدالعزیز نوشاہی بیٹری،سید توحید شاہ جمالپور،شیخ محمد یعقوب سابق کونسلر، مرزا محمدطاہر،سید شوکت،سلیمان ولایت بٹ، محمد لطیف مرزا سرپرست گجرات ویلفیئرفورم، چوہدری ذوالفقاربھٹو، مہرمحمداسلم مٹھو، چوہدری محمدنوازایڈووکیٹ، مرزا عطاء محمد،صوفی محمد عنایت مغل، سیٹھ علی اصغر، ذوالفقاراحمد جیولرز،حاجی ریاض احمد صراف، مہرفاروق خالد،امجد بٹ شادیوال، چوہدری ریاض احمد صدربھٹہ ایسوسی ایشن، خان شبیرالزمان،میاں عارف سعید غوثیہ گڈز،ممتازصحافی وسیم عباس گوندل،صہیب سرور،بشارت لودھی سمیت دیگرشامل تھے

آج کا اخبار
اشتہارات