نوابزادہ طاہر الملک نے جاوید بٹ کی والدہ کیلئے فاتحہ خوانی کی

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)صدر مسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک نے تاجر راہنما سینئر ن لیگی راہنما جاوید بٹ کی والدہ کی وفات پران کی رہائشگاہ پر جا کر اظہا رتعزیت کیا اور مرحومہ مغفور کے بلندی درجات کے لئے دعائے مغفرت کی، اس موقع پر سابق چیئر مین چوہدری کاشف محمود، سابق چیئر مین چوہدری ارشد چوپالہ، مہر مجید، عامر بھٹہ بھی موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات