جاوید بٹ کی والدہ کا ختم قل آج 10 بجے شادمان کالونی ہو گا

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)صدر مرکزی انجمن تاجران گجرات، جنرل سیکرٹری کڈنی سنٹرگجرات جاوید بٹ کی والدہ محترمہ، حاجی لالہ جی محمد شفیع بٹ مرحوم(کھل والے) کی اہلیہ جوگزشتہ روزقضائے الٰہی سے انتقال کرگئی تھیں کی روح کوایصال ثواب کے لئے ختم قل آج یکم دسمبربروزجمعرات صبح دس بجے چیمہ مسجد شامان کالونی گجرات میں پڑھاجائے گا اجتماعی دعا ٹھیک گیارہ بجے ہوگی،دوست احباب سے ختم پاک میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات