انور بٹ (واپڈا) کی اہلیہ، پی ٹی آئی رہنما بلال معروف بٹ کی والدہ سپردخاک

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

کنجاہ(نمائندہ ڈاک)محمد انور بٹ واپڈا والے کی اہلیہ محترمہ،جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات بلال معروف بٹ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں چمنیانوالہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ایم پی اے چوہدری سلیم سرورجوڑا، چوہدری مدثر وڑائچ ذیلدار، سابق وائس چیئرمین آصف عرفان گوندل،ممتاز سماجی شخصیت چوہدری فیصل ارشد تارڑ،ناصر تارڑ،تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات کے صدر مرزا طارق بیگ،نیئر بشیر چٹھہ ایڈووکیٹ انکم ٹیکس، چوہدری زبیر احمد ٹانڈہ تحصیل صدر پی ٹی آئی،سینئر نائب صدر چوہدری رضا علی ممتاز دیونہ،عبداللہ وڑائچ سیکرٹری انفارمیشن ڈسٹرکٹ گجرات، میاں مبین حیات کولیاں شاہ ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی،جماعت اسلامی کنجاہ کے صدر حافظ محمد اقبال، چوہدری محمد اشرف نائیک سابق جنرل کونسلر،سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ گجرات چوہدری طاہر محمود وڑائچ منگووال غربی، سیٹھ قمر خورشید صراف، چوہدری عاطف نصراللہ پوانجی، طارق محمود بٹ سابق وائس چیئرمین، میرمحمداکرام،شیخ اسرار احمد پرنسپل پروگریسو سکول،شیخ خرم افتخار،چوہدری ندیم اقبال کوروٹانہ، فیصل گوندل جلالی،قاری عبدالطیف جلالی،حسن ساہی ایڈووکیٹ، سابق پوسٹ ماسٹر میر منظور حسین، معروف ماہر تعلیم میر رزاق احمد، چوہدری شیراز احمد کوروٹانہ ایڈووکیٹ،تحصیل صدر پریس کلب کنجاہ احسان فیصل کنجاہی، تحصیل جنرل سیکرٹری پریس کلب کنجاہ عبدالحفیظ صراف،علی شہزاد وڑائچ، ملک قیصر محمود،عبدالرحمن ساہی، بشیر الدین بٹ،کاشف بلال ایڈووکیٹ ہریہ والا، محمدارشد مرکزی میلاد کمیٹی والے، صاحبزادہ طاہر اقبال محمود چشتی،قیصر بشیر کھو کھر ایڈووکیٹ، فہد علی راٹھور، ڈاکٹر عارف مسعود،عبداللہ عارف، میر ریاض،چوہدری عمیر اسحاق،حکیم لیاقت علی بٹ، شاہد خالد بٹ،شاہد کریانہ سٹور والے، صحافی نیاز ولی خان، محمد نواز صدیقی، عبدالرزاق چمن قلفی والے،چوہدری ابرارعلی جھیورانوالی، چوہدری اعزاز وڑائچ جھیورانوالی، چوہدری احمد باسط شادیوال، محمد منیر واپڈا، ملک شیراز کیبل والے،محمد اعجاز کھوکھر صدر فوڈ ایسوسی ایشن کنجاہ،شیخ لیاقت علی، اعجاز جرال، محمد ابوبکر کوروٹانہ، محمد اویس،خالد محمود،مرزا یونس خان، خرم بٹ،محمد ناصر،عبدالقدوس بٹ، ملک عبدالوہاب، عامر بٹ، شیخ حماداحمد، شبیر بٹ، سید ذیشان حیدر،حکیم لیاقت علی بٹ،طاہر طارق رحمانی، صحافی شکیل ممتاز، شاہ زیب شبیر باجوہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل 2دسمبر بروز جمعۃ المبارک دن 10بجے جامع مسجد غازی پورہ کنجاہ میں شروع ہوگا اور 11بجے دعا ہوگی۔

آج کا اخبار
اشتہارات