غاذی چک اور بھٹیاں سے دو موٹر سائیکلیں چرا لی گئیں، الگ الگ مقدمات

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

گجرات (ارشد علی) دھارووال کنگ وزیر آباد کے رہائشیمحمد اسلم کی موٹر سائیکل غازی چک سے نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے گاؤں بھٹیاں کے رہائشی ذیشان کی موٹر سائیکل نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ صدر گجرات اور ککرالی نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے

آج کا اخبار
اشتہارات