چوہدری محمد عالم قادری، ڈاکٹر انصر حاجی والا کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شریک، چوہدری عطا احمد قادری، چوہدری سلطان عالم قادری ہمراہ، نیک خ

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)بزرگ مسلم لیگی راہنما چوہدری محمد عالم قادری، چوہدری عطاء اللہ قادری، چوہدری سلطان عالم قادری نے ڈاکٹر انصر حاجیوالا کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی، اور ان سے ملاقات کرکے صاحبزادے کی شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات