Published: 01-12-2022
گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق ریجنل چیف گجرات نیشنل بینک آف پاکستان چوہدری شاہد فاروق کی اہلیہ جو گذشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں تھیں کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل جامع مسجد ماڈل ٹاؤن میں پڑھا گیا جس میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات‘بینکار‘ بیوروکریسی سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں عدنان نسیم سیٹھی‘ افضل تارڑ امریکا‘ چوہدری بدر السلام وڑائچ‘ طارق جاوید چوہدری ایڈووکیٹ‘ چوہدری عثمان منظور دھدرا‘ خان عدنان خان‘ ملک محمد حسین‘ آفتاب سیٹھی‘ ڈاکٹر افضال وڑائچ‘ ڈاکٹر شہزاد پرویز‘ چوہدری شمشیر وڑائچ‘ حکیم صابر علی شاہ‘چوہدری شاہد نت‘ راجہ محمد اقبال‘ ڈاکٹر محمد علی مفتی‘ سجاد بانٹھ‘ ملک اورنگزیب‘ چوہدری مشتاق احمد‘شہریار بھدر‘ چوہدری اشرف گولیگی‘ میاں سہیل احمد‘ چوہدر ی بلو‘ چوہدری اشرف دھیریکے‘ قاری صفیح الدین‘ چوہدری اظہر وڑائچ‘ وسیم اشرف بٹ‘ فرمان مغل‘ پیر نذیر احمد پکھووال‘ ملک شوکت علی‘ افضل تارڑ‘ چوہدری یاسر مبارک ایڈووکیٹ‘ ندیم بٹ‘ وسیم سہیل گجر‘ چوہدری شہباز گجر‘ طاہر صادق بٹ ایڈووکیٹ‘ تجمل شاہ‘ میاں شیری‘ شاہ زیب‘ صحافی ظہیر مرزا‘ وقاص احسان سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔