اینکر پرس عمران ریاض آج سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کچہری چوک گجرات کیمپ میں شریک ہونگے

Published: 01-10-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) اینکر پرسن عمران ریاض سیلاب زدگان کی امداد کیلئے عطیات جمع کرنے کیلئے آج یکم اکتوبر 2022ء گجرات کا ایک روزہ دورہ کرینگے وہ سہ پہر 4بجے گجرات پہنچیں گے جہاں وہ کچہری چوک میں لگائے گئے کیمپ بلوچستان، سندھ سے متاثرہ خاندانوں کیلئے عطیات، سامان، نقد ی رقوم، میڈیکل سامان، گھریلو استعمال کی اشیاء ودیگر ضروریات زندگی کا سامان اکٹھا کرینگے کیمپ سہ پہر 4بجے سے رات 12بجے تک جاری رہیگا کیمپ میں میزبانی گجرات پریس کلب و الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کرینگے۔

آج کا اخبار
اشتہارات