چوہدری محمد افضل کوٹ بیلہ سب رجسٹرار کھاریاں تعینات عارف انجم کورس پر روانہ

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحصیلدار / سب  رجسٹرارکھاریاں  محمد عارف انجم گریڈ17 میں ترقی کیلئے چھ ہفتہ کے کورس پر چلے گئے ہیں نائب تحصیلدار سرائے عالمگیر محمد افضل کوٹ بیلہ کو سب رجسٹرار کھاریاں کا بھی اضافی چارج دیدیا گیا ہے اب وہ دونوں تحصیلوں کے انچارج ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات