رضوان دلدار سے چوہدری ممتاز شخصیات کی ملاقات، عمرہ سعادت پر گلدستے پیش کیے

Published: 01-12-2022

Cinque Terre

گجرات (خبر نگار خصوصی) ممتاز شخصیات گزشتہ روز بزنس مین الرازق بلڈرزجلالپورجٹاں روڈ کے چیف ایگزیکٹو رضوان دلدارچوہدری کے دفتر گئیں اور ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی پھولوں کے ہارپہنائے گلدستے پیش کئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا مبارکباد دینے والوں میں سابق میئر حاجی طاہرمانڈہ صوفی عنایت مغل مشیر وزیر اعلیٰ مرزا حمزہ طارق چوہدری عمران خرم شہزاد عالم سفران ناظرچن میاں حسنین پگانوالہ میاں زین پگانوالہ ریاض انصاری سیٹھ اسد علی مرزا چیئرمین چوہدری عادل خادم علی خادم صابر علی صابر و دیگر شامل تھے

آج کا اخبار
اشتہارات