Published: 02-12-2022
لاہور (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے مسلم لیگی راہنما چوہدری وقاص وڑائچ کی ملاقات، گاؤں منگووال کے ترقیاتی کاموں سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا چوہدری وقاص وڑائچ نے چوہدری حسین الٰہی سے آئندہ الیکشن کی حکمت عملی سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔