تاجر رہنما جاوید بٹ کی والدہ کا ختم قل، بڑا دعائیہ اجتماع، ممتاز شخصیات شریک

Published: 02-12-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال،صہیب سرور)صدرمرکزی انجمن تاجران گجرات، جنرل سیکرٹری کڈنی سنٹرگجرات جاوید بٹ کی والدہ محترمہحاجی لالہ جی محمد شفیع بٹ مرحوم(کھل والے) کی اہلیہ کی روح کوایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل چیمہ مسجد شادمان کالونی میں منعقد ہوئی جس میں ضلع بھرکی ممتازسیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات سمیت ہرمکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افرادنے شرکت کی، ممتازعالم دین علامہ مقبول الرحمن نے فلسفہ موت وحیات بیان کیا جبکہ علامہ اظہرقادری نے مرحومہ کے بلندی درجات کیلئے اجتماعی دعا کرائی، ختم قل میں سٹی ایم پی اے چوہدری سلیم سرورجوڑا،سابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر،ممتازصنعتکارصدرکڈنی سنٹرمیاں محمداعجاز،پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے سابق صدرچوہدری طاہرزمان کائر، چوہدری تنویرگوندل،پی ٹی آئی رہنماچوہدری عثمان منظوردھدرا،ایم ایس عزیزبھٹی ہسپتال ڈاکٹرعابد غوری،چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹرعبدالقیوم،چوہدری عتیق الزمان ڈوگہ سابق چیئرمین،چوہدری وحید الزمان ڈوگہ، عدنان نسیم سیٹھی، مسلم لیگی رہنماعاطف عظمت سید،سابق ایم پی اے چوہدری شبیراحمد کوٹلہ،سابق صدرچیمبرطارق بلال ملک،شیخ سلیم،خادم حسین سلیمی، مزین حمید بٹ، چوہدری جاوید اخترگوندل (نصراللہ مارکی)،سید عقیل عباس شاہ، سید سہیل شاہ، چوہدری محمداشرف ریحانیہ، چوہدری اصغرتیل والا، پروفیسرغلام عباس (زمیندارکالج)،چوہدری نوازریحانیہ،سابق ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ ڈاکٹرمنیراحمد،سیکرٹری جمخانہ کلب خرم الطاف بھٹی،ممتازقانوندان چوہدری مسعود اخترایڈووکیٹ،سابق سیکرٹری جمخانہ کلب احمد حسن مٹو،سابق سٹی میئرچوہدری آصف رضامہمدہ، سابق چیئرمین نجم الحسن بھٹی،چوہدری ظہورالٰہی،ٹھیکیدارلیاقت علی، حاجی اعظم رحمانی، حاجی منشاء، توصیف حیدرشاہ، چوہدری اکبروڑائچ منگووال، ندیم سندھو،شفقت اللہ بٹ ایڈووکیٹ،پی پی رہنماعلیم امتیازجھنگی،سید وسیم حیدرایڈووکیٹ، تحصیلدارچوہدری مظہراقبال، ملک بابرنسیم، غلام محی الدین، جماعت اسلامی کے رہنمااحمدسلطان،چیف آفیسرچوہدری احسان وڑائچ،سابق چیئرمین میاں پرویزپگانوالہ، حاجی محمداکرم،مرزا عطاء محمد،بینکاراحمد یاسین، باؤمنیرپشاوری، افتخاراحمدمٹو،سابق صدرگجرات پریس کلب راجہ تیمورطارق، چوہدری محمداعظم، مرزا مدثربیگ، چوہدری اللہ دتہ سابق ناظم، چوہدری اجمل علی خاور،پی پی رہنماعبدالرزاق سلیمی، مشیروزیراعلیٰ محمد عالمگیربوبی پہلوان،شاہد بٹ لنگے، تاجررہنماثناء اللہ بٹ،حاجی اصغرخلجی، آفتاب سیٹھی، محمد رمضان، شیخ آفتاب غنی، ندیم طاہررندھاوا، احمد ثناء بٹ، سجاد ریحانیہ، شیخ محمد یعقوب، علی بشارت راٹھور،چوہدری اشرف گوندل، منور بٹ، ملک لقمان اشرف قادری، ارتضیٰ حیدرشاہ،منصوربٹ،صاحبزادہ عبدالعزیزنوشاہی بیٹری، سیٹھ علی اصغر، چوہدری وقارنادرجوڑا، عمرشجاع، ملک شوکت اللہ، مہراسلم مٹھو، سجاد بٹ مائی فین، شیخ، عمران میاں رائل ملز،مشتاق ٹھیکیدار،حاجی انجم، مجید بٹ،شیخ گلریزاحمد،حاجی انورانسپکٹر،جاوید سراج،حاجی ناصرکونسلر، عبداللہ اقبال بٹ،ملک صفدراعوان، انورگورائیہ، مشتاق وڑائچ، ملک راشد محمود، طارق اقبال ایڈووکیٹ، ندیم اکرم بٹ،طارق سلامت، سیٹھ غلام غوث، میاں کاشف میاں رائس ملز، چوہدری عبدالکریم مرل، احمد بٹ، ٹھیکیدارعمیرلیاقت، محمد کاشف،فیاض بٹ، حاجی محمدارشد، ارشد بٹ،راجہ اعجاز،مرزا طاہراسماعیل،عتیق رشید بٹ،شہبازاحمد،افتخاراحمد،اعجازاحمد،ارشاد احمدنذر،شیخ ادریس،باسط راٹھور،سیٹھ بولا،خان جلال خان، سلیمان فیصل بٹ، چوہدری محمدنعیم، چوہدری لیاقت حسین چاڑ، کاشف بٹ، طفیل ڈار، چوہدری مبشرحسین گجرات فلورملز، چوہدر ی محمداقبال جوڑا، بشیراحمدجنجوعہ، نعمان جاوید، سید شبہازاکرم، سیٹھ ظہیرعباس صراف، سجاد اجمل بٹ، ڈاکٹررفاقت بھدر،ملک جاوید اختراعوان، ڈاکٹرضمیرحسین بٹ، مبشرحسین بٹ، ولایت خاں بٹ، احمد بٹ، عبداللہ بٹ، سیٹھ محبوب احمد، ملک عبدالرحمن، محمدیوسف گل، نعیم اشرف بٹ، سید ذوالفقارشاہ، شعیب پال، چوہدری خالد محمود، محمدارشد بٹ، جاوید الحق، اخلاق احمد ایف بی آر، ڈاکٹرافضال احمد، اشفاق بشیر،افضال آصف، مرزا افتخاراحمد، آصف علی DGTADAP،چوہدری عابد حسین سابق صدرسرکلرروڈ،مہرمحمد اعظم، ملک عامرجلالپورجٹاں، حاجی محمدریاض،چوہدری محمد سعید سابق ڈی ایس پی ٹریفک، چوہدری بابردراجی شادیوال، چوہدری پرویزبشیر، ڈاکٹرطارق بھدر، ڈاکٹرعباس گوندل، یاسریعقوب سیٹھی، دلاورحسین، میاں شوکت، ڈاکٹرطالب حسین، شیخ، محمد یعقوب،چوہدری محمدنعیم صدرگلزارمدینہ،سیٹھ قمرخورشید، حکیم محمد سعید،امتیازراٹھور،ڈاکٹرمشتاق احمد،محمدندیم بٹ صدرجیل چوک،راشد محمود بٹ ایڈوکیٹ، چوہدری پرویزچیئرمین، عمرشجاع سی او، شہزاد عصمت، محمد صفدرصفی، قاری ذوالفقاراحمد سمیت دیگرافرادشامل تھے بعد ازاں معززین شہرنے جاوید بٹ سے اظہارافسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات