کمشنر سے ملاقات پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نمائندگان شامل

Published: 02-12-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان سے صدرگجرات پریس کلب ملک شفقت اعوان، جنرل سیکرٹری سید نوید حسین شاہکی سربراہی میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے وفد نے انکے دفتر میں ملاقات کی وفدمیں سابق صدور طفیل میر،عبد الستار مرزا، راجہ تیمور طارق،سینئر صحافی راجہ ریاض راسخ، اعجاز شاکر، نائب صدر رانا شہزاد، سیکرٹری تقریبات مرزا یونس،سیکرٹری اطلاعات قیصر اعجاز ملہی،جائنٹ سیکرٹری شاہد رسول، جلال لدین کرامت، نعیم عظمت، ذوالفقار شاہ،سعید چوہدری، عبدالسلام مرزا، سنیہ بٹ شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات