Published: 02-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)سپیشل پرائس مجسٹریٹ ملک سلیم آف گلانوالہ نے جلالپور جٹاں سبزی منڈی میں 130روپے کلو ٹماٹر سرکاری ریٹ پر بیچنے کے بجائے 200روپے بیچنے پر ملزم یوسف اور لہسن سرکاری ریٹ 270روپے کلو کے بجائے 400روپے کلو بیچنے پر ملزم قیصر نوید کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔