Published: 02-12-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 31ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ نے گاؤں عالمگڑھ میں مسلم لیگی راہنما چوہدری آصف بھسیانوالہ سے ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا چوہدری آصف بھسیانوالہ نے عجوہ کھجوروں اور زم زم پانی سے مہمانوں کی تواضع کی۔