Published: 02-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)گلیانہ پولیس نے دوران تفتیشملزم صغیر احمد ساکن سینتھل سے کلاشنکوف بر آمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔