Published: 02-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)ممتاز قانون سابق ناظم سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ملک محمد رفیق کھوکھر ایڈووکیٹ نے صدر انجمن تاجران جاوید بٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔