Published: 02-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)دولت نگر پولیس نے ملزم محمدشفیق بھٹی ساکن مہسم کو گرفتار کرکے اس سے 1260گرام چرس بر آمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا جبکہ لاری اڈاپولیس نے سمال ایریاء سے ملزم افتخار احمد ساکن کالرہ خاصہ کو گرفتار کرکے اس سے 320گرام چرس بر آمد کی اور مقدمہ درج کرلیا۔