میاں عقیل اعجاز، افتخار چیچی کی رضوان دلدار چوہدری سے ملاقات، عمرہ سعادت پر گلدستے پیش کیے

Published: 02-12-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی) ممتاز شخصیات گزشتہ  روز ممتاز بزنس مین الرازق بلڈرز جلالپورجٹاں روڈ کے چیف ایگزیکٹورضوان دلدارچوہدری کے دفترگئیں اورانہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد دینیک خواہشات کااظہار کیا مبارکباد دینے والوں میں صنعتکارمیاں عقیل اعجازجی ایف سی فین،عمرسہیل بھٹہ، پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر چوہدری افتخارچیچی، بزنس مین مہرعبدالرحمن عامرالیکٹرونکس، سابق ایگزیکٹو ممبرگجرات چیمبر سفران ناظر،رضوان اسلم نونی بٹ، شکیب عمران درانی، کاشف بٹ جلالپورجٹاں سمیت دیگرشامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات