Published: 02-12-2022
گجرات(محبوب عالم)ممتاز بزنس مین سابق سیکرٹری گجرات جمخانہ احمد حسن مٹو، ایگزیکٹوممبر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری توصیف عبداللہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن میاں محمد آصف کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر انکے آفس جا کر مبارکباد پیش کی انہیں پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر سی او اینٹی کرپشن رفعت بھٹی بھی موجود تھے۔