چوہدری احسان باگڑی (علی پور) کے صاحبزادے عمر احسان باگڑی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر، وزیر اعلیٰ نے نوٹیفکیشن حوالے کیا

Published: 10-12-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے ممتازمسلم لیگی رہنما صنعتکارچوہدری احسان باگڑی آف علی پور کے صاحبزادے چوہدری عمراحسان باگڑی کومشیروزیراعلیٰ پنجاب مقررکردیاہے گزشتہ روزایوان وزیراعلیٰ لاہورمیں چوہدری پرویزالٰہی نے چوہدری عمراحسان باگڑی کو مشیروزیراعلیٰ کانوٹیفکیشن دیااورمبارکباد دی، اس موقع پرمعززین گجرات کی بڑی تعداد موجود تھی دوست احباب نے چوہدری عمراحسان کومشیروزیراعلیٰ بننے پر چوہدری احسان باگڑی اورچوہدری عمراحسان کومبارکباد دی نیک خواہشات کااظہار کیاہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات