Published: 10-12-2022
گجرات (نمائندہ ڈاک) ممتاز شخصیت سید بلال حسین نقوی ایڈووکیٹ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے ریجنل جنرل سیکرٹری نامزد، سید بلال حسین نقوی ایڈووکیٹ کی فقہ جعفریہ کیلئے خدمات کو دیکھتے ہوئے ریجنل صدر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ چوہدری اکرم طاہر نے انہیں ریجنل جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔