Published: 10-12-2022
گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق ناظم چوہدری اصغر تیل والا اور سابق امیدوار برائے چیئرمین چوہدری حسنین اصغر نے مشیر وزیراعلیٰ پنجابچوہدری یوسف ساروچک کو انکے ڈیرے ساروچک جاکر پھولوں کے گلدستے طلائی ہار پہنا کر مبارکباد دی نیک خواہشات کاا ظہار کیا چوہدری اصغر تیل والا نے کہا ہے کہ چوہدری یوسف ساروچک کا مشیر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونا نیگ شگون ہے قائدین نے انکی پارٹی سے مسلسل وفاء اور خدمات کے اعتراف میں انہیں اپنا سیاسی مشیر مقررکرکے بہترین فیصلہ کیا ہے چوہدری یوسف ساروچک اپنی صلاحیتوں کو برؤے کار لاتے ہوئے پارٹی کے مورال بلند کرینگے اور عوامی مسائل حل کرؤائینگے۔