چوہدری انصر دھول سیڈاکٹر حیدر احسان شاہ کی ملاقات

Published: 10-12-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جے آئی یوتھ گجرات کے صدر ڈاکٹرسید حیدراحسان شاہ نے گزشتہ روزاسلامک سنٹرمیں امیرجماعت اسلامی گجراتچوہدری انصردھول ایڈووکیٹ سے خصوصی ملاقات کی اس موقع پرصدرالخدمت فاؤنڈیشن گجرات راجہ ساجد شریف، ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری حمزہ سرورودیگرموجود تھے چوہدری انصردھول ایڈوکیٹ نے ڈاکٹرسید حیدراحسان شاہ کوصدرجے آئی یوتھ بننے پرمبارکباددی نیک خواہشات کااظہار کیا ملاقات میں جے آئی یوتھ میں ضلع بھرسے نوجوانوں کی شرکت اورالیکشن میں زیادہ سے ز یادہ نوجوانوں کوموقع دینے کے حوالے سے مشاورت کی گئی اورجے آئی یوتھ کی زونل سطح پرتقرری اورتنظیمی مشاورت بھی کی گئی 

آج کا اخبار
اشتہارات