پیر وارث شاہ بخاری کے صاحبزادے معروف صحافی سید ابدال شاہ کی گرینڈ دعوت ولیمہ

Published: 10-12-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک)پیر سید وارث حسین شاہ بخاری قا دری ؒ کے صاحبزادے ممبر گجرات پریس کلب سید ابدال حسین شاہ بخاری کی شادی کی تقر یبات رسم حناء پر محفل میلاد، بارات اور ولیمہ کے موقع پر محفل درودو شریف کا اہتمام کیا گیا۔رسم حناء کے موقع پر محفل میلاد میں قاری ناصر محمود ساقی نے تلاوتقرآن پاک، حافظ جہانگیر نے نعت،علامہ قاری ابرار حسین نقشبندی اور صاحبزادہ برکات ظہور حسین شاہ بخاری نے خصوصی خطاب کیا۔ جبکہ بارات اور ولیمہ کی محفل پاک سے صاحبزادہ پیر سید حسنین ظہور شاہ بخاری قادری نے خصوصی دعا کرائی اور صاحبزادہ پیر سید صابر حسین شاہ اور پیر سید فیض الحسن شاہ نے خصوصی خطاب کیا۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں ضلع بھر سے صحافی، کاروباری، سیاسی، مذہبی، وکلاء، تاجر برادری سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مہمانوں کا استقبال صاحبزادہ پیر سید غلام پنجتن پاک، صاحبزادہ پیر سید بلال حسین شاہ بخاری،صاحبزادہ سید حسن رضا شاہ بخاری،صاحبزادہ سید عابد حسین شاہ بخاری،صاحبزادہ پیر عارف حسین شاہ بخاری، صاحبزادہ سید افتخار حسین شاہ بخاری، صاحبزادہ سید طارق حسین شاہ بخاری، صاحبزادہ سید شاہ خالد بخاری،صاحبزادہ نواب وقار حیدر، صاحبزادہ نواب حفیظ رضا،عبداللہ منہاس،خاقان مغل، قمر عباس،ملک نذیر ا حمد سانگی نے کیا۔ اس موقع پر سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود، میاں اکبر مسعود،سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں، سابق میئر میونسپل کارپوریشن گجرات طاہر محمود مانڈہ،صدر PFUJسینٹرل پنجاب شاہد اختر چوہدری،سابق صدر گجرات پریس کلب راجہ تیمور طارق (منیجنگ ایڈیٹر روزنامہ جذبہ)،سابق صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا،چیئر مین گجر انٹرنیشنل فورم چوہدری دلاور خاں گجر،فخر سادات حلقہ این اے106پیر سید قلب عباس شاہ ایڈووکیٹ آف کلیوال سیداں، سرپرست اعلیٰ جلالپورجٹاں پریس کلب شاہد ڈار،حافظ ابو بکر وڑائچ(ایم ڈی جذبہ پرنٹنگ پریس)، چوہدری احسان الحق گجر،چوہدری ظہیر عباس بھٹی،سابق چیئرمین بلدیہ الحاج منظور ڈار، سابق چیئرمین نصر اللہ خاں کھوکھر،عثمان نصر اللہ کھوکھر،ڈی ایس پی سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ چوہدری غلام محمد گجر،ایس ایچ او تھانہ کنجاہ راجہ احسان اللہ، ایس ایچ او تھانہ دولت نگر رانا عامر سعید،چوہدری نذیر عارف کسانہ،ملک لقمان اشرف قا دری خادم سدرہ شر یف، سید امجد شاہ آف پرتگال، سید ذوالفقار حسین شاہ چک پنڈی، سید پیر جیلانی کویت آف چک پنڈی، سید آصف حسین شاہ کویت آف چک پنڈی،سید ندیم حسین شاہ آف چک پنڈی، سید مہر بان شاہ آف ڈنگہ، سید رضوان حسین شاہ آف ڈنگہ، سید اظہر حسین شاہ کنجاہ، صاحبزادہ نواب وقار حیدر، صاحبزادہ نواب حفیظ رضا، صاحبزادہ نواب رضوان احمد،ڈاکٹر ارشاد احمد ایڈووکیٹ، چوہدری افضل مرل ایڈووکیٹ، چوہدری عمران عزیز مرل ایڈووکیٹ، حاجی بشیر احمد جنجوعہ، محرر انڈسٹریل اسٹیٹ تھانہ جبار احمد، محرر سی آئی اے گجرات حامد سعید وڑائچ،سید تصور حسین شاہ،سید مزمل حسین شاہ چک پنڈی،علامہ پیر قاری مختار احمد سعید ی، سرعامر بوٹا، مرزا عثمان عرف چاندبھائی،فیصل عزیز ڈار، ملک و قاص احمد،مہر عثمان جاوید، رمیز راجہ،مستنصر صائم(منڈی بہاؤا لدین)، ذیشان احمد، شیخ سلیمان افضل، عبداللہ منہاس، حاجی محمد رفیع،چوہدری سمیع اللہ وڑائچ، مرزا نعیم آف اُدووال، الیاس احمدبٹ، چوہدری علی ریاض گولڈن، ظہیر احمد بٹ، میاں جاوید احمد کمبوہ، مرزا اجمل بیگ ببی، چوہدری سنی کمبوہ، مرزا یونس کمبوہ، صاحبزادہ نواب اعجاز احمدآف چنیوٹ، ٹھیکیدار عثمان خالد رحمانی، چوہدری کاشف کمبوہ، حاجی اجمل حسین(محمدی بیکری)، ملک عبدالرحمن آف ماڑی کھوکھراں، سید افتخار حسین شاہ رانیوال سیداں، سید ناظم حسین شاہ رانیوال سیداں، حافظ سہیل نذیر آف سویہ، حافظ تنویر آف سویہ، قمر عباس، حاجی اختر حسین، الحا ج حکیم سعید احمد، حاجی مشتاق احمد مدینہ، سرمحمد اسلم جلالی، سابق سیکرٹری بار چوہدری عرفان اسحاق بانٹھ ایڈووکیٹ، ہیلتھ نیوٹریشن آفیسر فہیم سالک چوہدری، چوہدری حامد وڑ ائچ، چوہدر ی فر قان گجر، انسپکٹر انصر ساہی، خاقان بہاد ر مغل، منہاج احمد سعید، چوہدری عبدالرحمن دھدرا، مرزا حسنین بیگ، مرزاوقاص بیگ ایڈووکیٹ، سید وقار احمد بخار ی لاہور، ملک عبدالرحمن پاک،انیس احمد سوہل، راجہ جنید احمد،شاہد اقبال نور، چوہدری احسان اللہ وڑائچ، ڈاکٹر ندیم کمبوہ، چوہدری تنویر احمد کمبوہ،چوہدری عزیروڑائچ، چوہدری رؤف احمد وڑائچ، حمزہ کمبوہ آف گوجرانوالہ، ملک نذیر احمد سانگی بہاولپور، چوہدری ندیم وڑائچ، چوہدری ذیشان گجر، چوہدری خلیل عرف سنی، رضوان احمد ساروکی، حافظ انصر خونن، چوہدری نذر حسین جٹ، حافظ خضر علی جٹ، چوہدری شہریار جٹ آف بیگہ، چوہدری عثمان آف عثمان آٹوز، چوہدری افتخار حسین پنجن کسانہ، امانت علی رحمانی آف سوک، راجہ زا ہد نذیر سمیت ضلع بھر سے اہم شخصیات نے شر کت کی ا ور ممبر گجرات پریس کلب سید ابدال حسین شاہ کو شادی کی مبارکباد دی۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات