عمیر عدنان سیٹھی سے حاجی شفیق، شیخ گلریز نبی کی ملاقات، گلدستہ پیش کیا

Published: 10-12-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) ممتاز بزنس مین حاجی محمد شفیقبرائیٹو فین، شیخ گلریز نبی، اسفند یارشفیق نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل اسسٹنٹ عمیر سیٹھی کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمیر سیٹھی بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات