Published: 10-12-2022
گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)علی پور کے رہائشیچوہدری قیصر نے کمشنر گجرات کو درخواست دی ہے کہ ضلع کونسل کے چار کروڑ روپے کے فنڈز سے نالہ بنایا جارہا ہے جس میں ناقص میٹریل استعمال کیا جارہا ہے، کمشنر نے ڈی سی گجرات کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا ہے۔