”چوہدری بابر طارق دراجی مشیر وزیر اعلیٰ“ ضلع بھر سے عمائدین کی دراجی ہاؤس آمد، گلدستوں کے ڈھیر

Published: 10-12-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز مسلم لیگی چوہدری طارق محمود دراجی کے فرزند متحرک مسلم لیگی راہنما ممبر گجرات بار چوہدری با بر طارق دراجی ایڈووکیٹ کو مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر ممتاز سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات نے ان کی رہائشگاہ دراجی ہاؤس شادیوال جا کر مبارکباد دی پھولوں کے گلدستے اور مٹھائیپیش کی اور ان کو ہار پہنائے گے اس موقع پر چوہدری عبد الرحمن طارق دراجی ایڈووکیٹ، چوہدری ابراہیم دراجی، چوہدری اسلم دراجی، چوہدری بلال دراجی، چیئر مین تنویر، چیئرمین عدیل رحمانی، چوہدری محسن گوندل، ذیشان شانی موجود تھے، مبارکباد دینے والوں میں ضلعی چیئر مین زکواۃٰ عشر چوہدری بلال پرویز وڑائچ، وائس چیئر مین محمد شفیع رحمانی، سابق ناظم چوہدر ی طاہر ترکھا،عدنان نسیم سیٹھی، سابق چیئر مین چوہدری محمد افضل سماں، شیخ شہکاز اسلم، راجہ تصدق علی راجپوت عادووال،سابق سیکرٹری جمخانہ چوہدری احمد حسن مٹو، چوہدری علی ابرار جوڑا، امجد مجید بٹ، ثاقب بٹ فلیور ہوٹل،چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن گجرات چوہدری فیاض وڑائچ، چوہدری شاہد فاروق،چوہدری عرفان وڑائچ نارووالی، چوہدری محمد سرور رندھاوا، حاجی نذیر کونسلر، راؤ شبیر، چوہدری عمر سرور رندھاوا، چوہدری ظہور الٰہی صباحت گروپ، راجہ شفیق جرال ایڈووکیٹ، چوہدری اختر سرکانہ ساروکی، چوہدری محمد عمر وڑائچ شیخ سکھا، محمد عرفان وڑائچ شیخ سکھا، نبیل احمد بھٹی، محمد احسن کھوکھر شادیوال، عثمان مہدی رحمانی، عمران احمد ملک، عدیل احمد ملک، مشتاق احمد ملک،ٹھیکیدار نثار احمد، شیخ رستم، شیخ ابوبکر، حاجی صغیر احمد، شیخ مبشر، محمد رضا، قیصر رفیق، شمشیر حسین، ٹھیکیدار وقار شادیوال، ٹھیکیدار شہباز احمد، چیئر مین محمد تنویر، سکندر حیات خان، علی اصغر حیات ایڈووکیٹ، راجہ نبیل راجپوت، راجہ حمزہ راجپوت، محمد عرفان ٹھیکیدار شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات