Published: 10-12-2022
گجرات(صہیب سرور سے)چوہدری بابر طارق دراجی ایڈووکیٹ کے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر دراجی ہاؤس شادیوال میں جشن کا سماں، گجرات کیمعتبر شخصیات سارا دن آمد، چوہدری باہر طارق دراجی ایڈووکیٹ، چوہدری عبد الرحمن طارق دراجی ایڈووکیٹ کو مباکباد دیں مٹھائی پھول پیش ہار پہنائے گئے مبارک باد دی وفودکی تواضع خوشگوار ماحول میں گپ شپ اور حالیہ ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔