جاوید بٹ کی والدہ کیلئے دعائے مغفرت،ممتاز شخصیات کی گھر آمد

Published: 10-12-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)ممتازسیاسی وسماجی شخصیت،صدرمرکزی انجمن تاجران جاویدبٹ کی والد ہ کی وفات پراظہارتعزیت کرنیوالوں کا سلسلہ جاری، گزشتہ روزممتازسیاسی سماجی مذہبی تعلیمی شخصیات نے انکی رہائش گاہ شادمان کالونی جاکرمرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندگان کے صبروجمیل کی دعا کی، اظہارافسوس کرنیوالوں میں سابق صدرگجرات بارچوہدری شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ، سینئرنائب صدرگجرات چیمبراسد حسین بھٹی،سابق چیئرمین شاہد بٹ لنگے،فرقان ایوب، عرفان یونس آف یونس فین، سابق پرنسپل زمیندارکالج پروفیسرعبیداللہ، پروفیسرحکیم سید صابرعلی شاہ، سابق صدورگجرات بارچوہدری حبیب اللہ ایڈووکیٹ، صابرحسین چیمہ ایڈووکیٹ، چوہدری ندیم طاہر،سماجی ورکرعباس انصاری، مستری ناصرمحمود سرگودھاروڈ، چوہدری خرم صادق ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری انجمن تاجران سرگودھاروڈ چوہدری ارشد جاوید،ٹھیکیدارعثمان خالد، چوہدری اشفاق احمد،چوہدری عمرشہزاد، ڈاکٹرطارق محمودکڈنی سنٹر، قاضی اسرارالحق، مہرچاند محمود ساؤتھ افریقہ، مجتبیٰ حسین جرمنی، غلام حسین، کاظم حسین بٹ جرمنی سمیت دیگرشامل ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات