گجرات جم خانہ کلب الیکشن چوہدری اظہر حسین گورائیہ کویت سے وطن واپس پہنچ گئے

Published: 10-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق امیدوار برائیچیئرمین یونین کونسل سماں چوہدری اظہر حسین گورائیہ کویت سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ائیرپورٹ فیملی ممبران نے انہیں پھولوں کے گلدستے دپیش کرکے انکا استقبال کیا چوہدری اظہر حسین گورائیہ جمخانہ الیکشن کے سلسلے میں کویت سے آئے ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات