لالہ موسیٰ پولیس نے جرائم پیشہ گرفتار کر لیا، 125 موٹر سائیکل 20 ہزار روپے نقدی بر آمد
Published: 10-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نیملزم یاسر شفقت ساکن رحمت آباد کو گرفتار کرکے اس سے مسروقہ 125موٹر سائیکل اور مسروقہ 20ہزار روپے نقدی بر آمد کرلی پولیس ملزم سے تفتیش کررہی ہے۔