چوہدری انصر دھول کی زیر صدارت جماعت اسلامی کا بڑا اجلاس الیکشن حکمت عملی بارے مشاورت

Published: 10-12-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی ضلع گجرات کی برادرتنظیموں کے عہدیداران کااہم اجلاس گزشتہ روزاسلامک سنٹرمیں امیرجماعت اسلامی گجرات چوہدری انصردھول ایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوا ضلعی جنرلشادمان کالونی جاکرمرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندگان کے صبروجمیل کی دعا کی، اظہارافسوس کرنیوالوں میں سابق صدرگجرات بارچوہدری شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ، سینئرنائب صدرگجرات چیمبراسد حسین بھٹی،سابق چیئرمین شاہد بٹ لنگے،فرقان ایوب، عرفان یونس آف یونس فین، سابق پرنسپل زمیندارکالج پروفیسرعبیداللہ، پروفیسرحکیم سید صابرعلی شاہ، سابق صدورگجرات بارچوہدری حبیب اللہ ایڈووکیٹ، صابرحسین چیمہ ایڈووکیٹ، چوہدری ندیم طاہر،سماجی ورکرعباس انصاری، مستری ناصرمحمود سرگودھاروڈ، چوہدری خرم صادق ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری انجمن تاجران سرگودھاروڈ چوہدری ارشد جاوید،ٹھیکیدارعثمان خالد، چوہدری اشفاق احمد،چوہدری عمرشہزاد، ڈاکٹرطارق محمودکڈنی سنٹر، قاضی اسرارالحق، مہرچاند محمود ساؤتھ افریقہ، مجتبیٰ حسین جرمنی، غلام حسین، کاظم حسین بٹ جرمنی سمیت دیگرشامل ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات