Published: 10-12-2022
گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتازبزنس مین پراپرٹیڈیلرحاجی چوہدری آصف شفیع نے مشیروزیراعلیٰ عمیرعدنان سیٹھی کوان کی رہائش گاہ پر جاکر مشیروزیراعلیٰ بننے پرمبارکباد دی پھولوں کاگلدستہ پیش کیا نیک خواہشات کااظہار کیا چوہدری آصف شفیع نے کہاکہ عمیرعدنان سیٹھی باصلاحیت نوجوان ہیں وہ مشیروزیراعلیٰ بن کر اہل گجرات کی بھرپورخدمت کریں گے اوراپنے قائدین چوہدری برادران کانام روشن کریں گے۔