سینئر صھافی قاضی داؤد خان آسودہ خاک، نماز جنازہ کا بڑا اجتماع

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

میرپو(نمائندہ ڈاک)بانی روزنامہ جذبہ راجہ طارق محمود کے برادر نسبتی  اسسٹنٹ کمشنر برنالہ راجہ عمر طارق، راجہ تیمور طارق۔ ترجمان ایم این اے چوہدری حسین الہی  راجہ منصور کے ماموں جان چیف ایڈیٹر روزنامہ جذبہ ایم داود خان آہوں سسکیوں سے سپرد خاک۔نماز جنازہ کا بڑا اجتماع۔۔نمازہ جنازہ امیر جماعت  اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے پڑھائی نماز جنازہ میں سید ضیااللہ شاہ ایڈووکیٹ۔مشتاق بٹ۔ر تحصیلدار چوہدری مظہر اقبال۔چوہدری رضوان دلدار۔افتخار چیمہ۔شیراز لنگڑیال۔چوہدری عتیق الزمان ڈوگہ۔چوہدری حسن مراڑپور۔محمد یونس ساقی۔طفیل میر۔وسیم اشرف بٹ۔چوہدری انصر دھول ایڈووکیٹ۔چوہدری محمد اصغر تیل والے۔چوہدری گل شہزاد مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب۔خادم علی خادم۔عرفان جعفری گجرات ٹائمز۔عرفان لودھی۔خادم علی خادم۔حاجی عبدالغفار لالہ موسیٰ۔چوہدری نذیر رضا ٹانڈہ۔چوہدری لقمان عباس گجر سرکیاں۔شجاع الرحمن ڈڈیال۔پروفیسر حفیظ الرحمن بغدادی لاہور۔عبدالستار مرزا۔سید نوید شاہ۔قاضی مجید الرحمن لاہور۔رانا نذیر۔قاضی نوید الرحمن۔حیدر زمان راٹھور۔ملک طارق میرپور۔راجہ خالدمیرپور۔عتیق الرحمن میرپور۔محمد زروف۔قاضی شبیر۔رحیم لودھی۔محمود اختر محمود سابق صدر گجرات پریس کلب۔اعجاز شاکر۔خلیل انور۔سید حمزہ گیلانی(شانہ بشانہ).مستنصر صائم۔ثاقب سرفراز۔محمد حفیظ۔غلام مصطفی۔داود شفیع روزن۔مدثر اقبال۔سید ابدال شاہ۔ارشد محمود۔قاضی احسن۔قاضی محسن۔قاضی کامران۔قاضی احتشام بشیر۔قاضی باسط۔قاضی بشارت۔احسان آچھوی۔فیصل گجرسمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی کاروباری سماجی شخصیات سمیت میرپور و گجرات کی صحافی برادری نے بھرپور شرکت کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات