چوہدری بابر طارق دراجی مشیر وزیر اعلیٰ، دراجی ہاؤس میں وفود کی آمد، گلدستوں کے ڈھیر

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز مسلم لیگی چوہدری طارق محمود دراجی مرحوم شادیوال کے فرزند متحرک مسلم لیگی راہنما ممبر گجرات بار چوہدری بابر طارق دراجی ایڈووکیٹ کے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر دوسرے روز بھی ممتاز شخصیات کی دراجی ہاؤس شادیوال آمد، گلدستوں اور مٹھائی کے ڈھیر لگ گئے، خوشگوار ماحول میں گپ شپ، چوہدری بابر طارق دراجی ایڈووکیٹ اور چوہدری عبد الرحمن دراجی کو ہار پہنائے گئے اور مبارکباد دی گئی، چوہدری ابراہیم دراجی، چوہدری بلال پرویز وڑائچ چیئر مین زکواۃٰ عشر کمیٹی گجرات وائس چیئر مین حاجی شفیع رحمانی، چوہدری محسن گوندل، چوہدری احسان، تنویر چیئر مین موجود تھے، مبارکباد دینے والوں میں سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس چوہدری وحید الدین ٹانڈہ، چیئر مین رشیدہ شفیع ٹرسٹ امتیاز کوثر، سیٹھ قمر خورشید صراف، باؤ منیر پشاوری، عمر امتیاز، حاجی محمد اسلم چیمہ، چوہدری احسان وڑائچ سعید بلڈرز، چوہدری نوید اسلم چیمہ، چوہدری قدیر اسلم چیمہ، حاجی الیاس چیمہ، مہر بابر غازی چک،رانا عرفان، رانا نوید، چوہدری شہباز ڈوگہ،شبیر حسین جرال، ملک شہباز،کامران گھمن، سید بلاول شاہ، ملک اسد صادق، ندیم زاہد، چوہدری جاوید نت ترکھا، چوہدری نوید قادر وڑائچ، چوہدری عرفان وڑائچ نارووالی، چوہدری عثمان حسین نارووالی، چوہدری ندیم حسین نارووالی،مرزا امجد جاوید ٹھیکیدار، لالہ وقاص فخر شادیوال،میر حمزہ، نثار اصغر ممبر، کفایت حسین، قیصر محمود وڑائچ، حاجی محمد افضل، ندیم شبیر، عاصم انیس چوہدری نعیم گل، امجد خلیل، کاشف رحمان، عبد الرحمن سابق ممبر، عمر محمود صدیقی، طیب مشتاق، چوہدری سہیل گل، شہباز احمد، طارق بھٹی شیخ سکھا، چوہدری ریاض سندھو کوٹ موجدین، حافظ محمد اکرم یونان، ٹھیکیدار آصف رحمانی، امتیاز احمد بھٹی، ناصر محمود بھٹی، سیٹھ حماد اللہ، سیٹھ شکور اللہ، چوہدری ارشاد دھدرا، چوہدری تنویر دھدرا، چوہدری کاشف وڑائچ نارووالی، چیئر مین عدیل شادیووال شامل تھے

آج کا اخبار
اشتہارات