Published: 11-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ حادثہ میں چار افرا د کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ڈی پی او نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ڈی پی او کے احکامات پر حادثہ کا سبب بننے والے نامعلوم ڈرائیور حادثہ کے بعد فرار ہوگیا تھا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔